یہ
بات تو ہر کوئی کہتا ہے کہ سیکس اچھا لگتا ہے لیکن اس کے فائدے کیا ہے اس
کے بارے میں کوئی بھی نہیں بتاتا
����
آج ہم آپ کو سیکس کے فوائد کے بارے میں
بتاتے ہیں طبی ماہرین کی نظر میں سیکس انسان کو جسمانی اور روحانی خوشی
فراہم کرتاہے اس کے علاوہ طبی نقطہ نظر سے سیکس کرنے سے انسان کے جسم میں
موجود زائد کیلوریز ختم ہوجاتی ہیں جس سے انسان جسمانی طورپر فٹ رہتا ہے
کوئینز یونیورسٹی بلفاسٹ کے ماہرین کے مطابق ہفتہ میں کم از کم تین بار
سیکس کرنے والے عارضہ قلب (دل کی بیماریاں) کے امکانات کم ہوجاتے ہیں ایک
اور یونیورسٹی کی طبی تحقیق کے مطابق ایسی خواتین جو ہفتہ میں دوبار سیکس
کرتی ہیں ان میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں
اس بارے میں ایک
طبی ماہر ڈاکٹر لیسا ٹرنر نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کسی بھی شخص کے
سیکس کے دوران فارغ ہونے سے اس کے خون میں خوشی کے ہارمونز شامل ہوجاتے
ہیں جس سے دل کو تقویت ملتی ہے ایک اور طبی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے
کہ جو شخص جتنا زیادہ سیکس کرے گا وہ اتنا ہی زیادہ سمارٹ رہے گا (یہ نقطہ
صرف مردوں کے لئے ہے)
ایک بات جو اکثر لوگوں کے مشاہدے میں بھی آئی ہو گی
کہ جو لوگ کسی پرسکون جگہ پر سکون کے ساتھ سیکس کرتے ہیں اگر وہ بھرپور
طریقے سے فارغ ہوئے ہیں تو وہ اپنی آنکھیں بند کئے بغیر نہیں رہ سکتے جس
سے انسان کو نیند بھی آتی ہے یہ بات دل کے لئے اور ذہنی سکون کے لئے بہت
بہتر ہے طبی ماہرین کے مطابق ایسے جوڑے جو ایسی جگہوں پر سیکس کرتے ہیں
جہاں ان کو کسی قسم کا خوف ہو یا وہ جلدی جلدی میں سیکس کرتے ہیں تو اس کا
ان کی صحت پر منفی اثر بھی پڑ سکتا ہے سیکس صرف ایسی حالت میں کرنا چاہئے
جن پرسکون ماحول اور کافی سارا وقت میسر ہو۔
ہمارا مقصد صرف سیکس کے مطلق آگاہی فراہم کرنا ہے نا کے آپ کو غلط راستے پر گامزن کرنا۔صحیح طریقہ اختیار کریں۔
No comments:
Post a Comment